Login Username or Email Password Keep me logged in New user? Signup here Forgot Password or Username? Resend verification email
عشق کا قصہ لکھتے لکھتے روگ عشق لگا بیٹھے بے چین ہوئے ہیں جب سے ہم دل کا پھول کھلا بیٹھے عشق کا قصہ لکھتے لکھتے روگ عشق لگا بیٹھے بے چین ہوئے ہیں جب سے ہم دل کا پھول کھلا بیٹھے
. د عا کے بدلے دغا ملی وفا کے بدلے ملی جفا یہ توقاعدہ تھاحیات کا رہی جو ہم سے سدا خفا . د عا کے بدلے دغا ملی وفا کے بدلے ملی جفا یہ توقاعدہ تھاحیات کا رہی جو ہم سے سدا خفا
زلفوں پہ مر مٹے نہ صورت سے پیار ہو عاشق ہو گر کوئی تو سیرت کا یار ہو زلفوں پہ مر مٹے نہ صورت سے پیار ہو عاشق ہو گر کوئی تو سیرت کا یار ہو
چاہت ہے تجھ سے بے پناہ دل میں بس تیرا ہی نام ہو گیا ہر ایک رخصت ہے دل میں بس تیرا قیام چاہت ہے تجھ سے بے پناہ دل میں بس تیرا ہی نام ہو گیا ہر ایک رخصت ہے دل میں بس تیرا قیام
عشق بھی تم سے پیار بھی تم سے تم سے ہی حاصل ہے وفا درد تو دے دے لاکھ سہی دینا نا کبھی ہم کو تودغا عشق بھی تم سے پیار بھی تم سے تم سے ہی حاصل ہے وفا درد تو دے دے لاکھ سہی دینا نا کبھی ہم کو تودغا
یک طرفہ محبت میں یوں ڈوب چکے ہیں ہم ساحل کا شوق ھے نہ کنارے کی آس ہے یک طرفہ محبت میں یوں ڈوب چکے ہیں ہم ساحل کا شوق ھے نہ کنارے کی آس ہے
محبت ہے اس قدر کے بھُلا نا سکوگے تم چاہوگے گر چھپانا چھپا نہ سکو گے تم محبت ہے اس قدر کے بھُلا نا سکوگے تم چاہوگے گر چھپانا چھپا نہ سکو گے تم
ئے وہ زندگی میں بن کر اک ملک کرتے ہیں رشک ان پر ستارے اور فلک ئے وہ زندگی میں بن کر اک ملک کرتے ہیں رشک ان پر ستارے اور فلک
.لاکھ چاہا بھول جائیں تُجھ کو اے میرے صنم اپنی چاہت اور کچھ ہے دل کی چاہت اور کچھ .لاکھ چاہا بھول جائیں تُجھ کو اے میرے صنم اپنی چاہت اور کچھ ہے دل کی چاہت اور کچھ
عشق میں خود کو بھلاکے ہو کہ دیکھو تم فنا زخمی دل کو جو کھلا دے عشق ہے ایسی دوا عشق میں خود کو بھلاکے ہو کہ دیکھو تم فنا زخمی دل کو جو کھلا دے عشق ہے ایسی دوا